کیا جی پی فنڈ لینا درست ہے؟
جی پی فنڈ کی رقم میں سود بھی شامل ہوتا ہے جو حرام ہے ۔ لہٰذا ملازم کی جمع شدہ رقم بلا سود درست ہے اسی طرح پنشن میں بھی اگر کوئی ناجائز شے شامل نہ ہو تو درست ہے