سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(568) اگر کوئی آدمی تنہائی میں اکیلا ہی یہ کہہ دے کہ..الخ

  • 4936
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1407

سوال

(568) اگر کوئی آدمی تنہائی میں اکیلا ہی یہ کہہ دے کہ..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

:… اگر کوئی آدمی تنہائی میں اکیلا ہی یہ کہہ دے کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی، کیا طلاق ہوجائے گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں! طلاق ہوجائے گی۔ واللہ اعلم۔


قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 478

محدث فتویٰ

تبصرے