اگر کسی لڑکی کی منگنی ایک ایسے گھرانے میں ہوجائے۔ جو کہنے کو تو مسلمان اور اہلحدیث ہوں۔ لیکن بے پردگی ، ٹی وی وغیرہ سب چلتا ہو اور لڑکی جو کہ دنیا کی نسبت دین کو اور نام کے بجائے کام کو پسند کرتی ہو۔ ایسی صورت میں وہ کیا کرے؟ جبکہ منگنی سے پہلے وہ لڑکی خود بھی ان لوگوں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی تھی؟
والدین کی طرف رجوع کرے ، اگر وہ تسلیم کرلیں توفبہا ورنہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر حسب استطاعت پر عمل پیرا ہوجائے۔ ۲۲ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۳ھ