ہمارے علاقے میں شادی کی رسم ہے کہ بچی کو ڈولی میں برات والے اٹھاکر گھر لے جاتے ہیں ، جو کہ ہندوانہ رسم ہے کیا یہ جائز ہوسکتی ہے؟ (ابوجابر، ایبٹ آباد)
کتاب و سنت سے ثابت نہیں۔ جناب خود ہی اس کو ہندوانہ رسم قرار دے رہے ہیں۔
۱۰ ؍ ۳ ؍ ۱۴۲۲ھ