سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(485) یوم عرفہ کا روزہ پاکستان میں کب رکھا جائے گا، جبکہ سعودی..الخ

  • 4853
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2145

سوال

(485) یوم عرفہ کا روزہ پاکستان میں کب رکھا جائے گا، جبکہ سعودی..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یوم عرفہ کا روزہ پاکستان میں کب رکھا جائے گا، جبکہ سعودی عرب اور پاکستان کی قمری تاریخ میں عام طور پر ایک روز کا فرق ہوتا ہے۔ کیونکہ یومِ حج یوم عرفہ ۹ ذوالحج کو ہوتا ہے۔ اور اس دن کے روزے کے بارے میں آنحضرت  صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہے اس کی بڑی فضیلت ہے۔ پاکستان میں اس دن ۸ ذوالحج ہوتا ہے۔ اب کیا کرنا چاہیے۔ قرآن و سنت سے جواب دیں؟               (محمد بشیر الطیب ، کویت)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ فرق لیلۃ القدر، رمضان اور عید کے مواقع پر بھی موجود ہے ، اس کے باوجود اہل پاکستان پاکستان کی تاریخ کا اعتبار کرتے ہیں۔                                             ۱۵ , ۱۱ , ۱۴۲۲ھ


قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 418

محدث فتویٰ

تبصرے