سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اولاد میں سے کسی ایک کو چیزلے کر دینا

  • 481
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 654

سوال

اولاد میں سے کسی ایک کو چیزلے کر دینا

سوال: السلام علیکم کیا اگر والدین اپنی کسی اولاد میں سے کسی ایک کو کوئی ایسی چیز لے کر دیں جو اس کی دوسری اولاد کو ضرورت نہ ہو تو پھر بھی یہ بے انصافی میں شامل ہو گی؟

معمولی قدر و قیمت کی چیزوں مثلا کپڑوں یا جوتوں وغیرہ میں اس قسم کا معاملہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ہاں! اگر کوئی بڑی چیز ہے جیسا کہ گھر یا گاڑی وغیرہ تو پھر معاملہ دوسرا ہے۔

تبصرے