سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(441) کیا یہ نمازی امام کے ساتھ ہی سلام پھیر دے یا

  • 4809
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 692

سوال

(441) کیا یہ نمازی امام کے ساتھ ہی سلام پھیر دے یا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی نماز جنازہ میں اس وقت شامل ہوتا ہے، جب امام دو تکبیریں کہہ چکا ہے کیا یہ نمازی امام کے ساتھ ہی سلام پھیر دے یا بعد میں دو تکبیریں کہے؟                    (محمد یونس شاکر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں! اپنی تکبیر پوری کرنے کے بعد سلام پھیرے گا۔ جیسا کہ دوسری نماز میں کرتا ہے، جو رکعات رہ جائیں پوری کرکے سلام پھیرتا ہے۔ امام کے ساتھ سلام نہیں پھیرتا۔         ۳۰ ؍ ۴ ؍ ۱۴۲۴ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 367

محدث فتویٰ

تبصرے