سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(438) نماز جنازہ میں صفیں بنانے والی حدیث صحیح یا ضعیف؟

  • 4806
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 806

سوال

(438) نماز جنازہ میں صفیں بنانے والی حدیث صحیح یا ضعیف؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ میں3 صفیں بنانے والی حدیث صحیح یا ضعیف؟         (محمد حسین عبدالصمد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیخ البانی رحمہ اللہ تعالیٰ احکام الجنائز میں لکھتے ہیں: (( عن أبی أمامۃ قال: صلی رسول اللّٰہ صلی الله علیہ وسلم  علی جنازۃ ومعہ سبعۃ نفر ، فجعل ثلاثۃ صفا ، واثنین صفا ، واثنین صفا۔ رواہ الطبرانی فی الکبیر قال الہیثمی فی المجمع (۳؍۴۳۲) وفیہ ابن لہیعۃ وفیہ کلام قلت: (القائل ھو الالبانی) وذلک من قبل حفظہ لا تھمۃ لہ فی نفسہ فحدیثہ فی الشواہد لا بأس بہ ، ولذلک أو ردتہ مستشہدابہ علی الحدیث الآتی ، وھو: الثانی: عن مالک بن ہبیرۃ قال: قال رسول اللّٰہ  صلی الله علیہ وسلم: ما من مسلم یموت ، فیصلی علیہ ثلاثۃ صفوف من المسلمین إلا أو جب (وفی لفظ:إلا غفرلہ) قال: یعنی مرثد بن عبداللّٰہ الیزنی): فکان مالک إذا استقل أھل الجنازۃ جزأھم ثلاثۃ صفوف للحدیث۔ (أخرجہ أبو داؤد (۲؍ ۶۳) والسیاق لہ ، والترمذی (۲؍۱۴۳) ، وابن ماجہ (۱؍۴۵۴) ، والحاکم (۱؍۳۶۲ ، ۳۶۳) ، والبیہقی (۴؍۳۰) ، وأحمد (۴؍۷۹) واللفظ الآخرلہ ، وکذا فی روایۃ البیہقی والحاکم ، وقال: صحیح علی شرط مسلم ، ووافقہ الذہبی وقال الترمذی وتبعہ النووی فی المجموع (۵؍۲۱۲): حدیث حسن۔ وأقرہ الحافظ فی الفتح (۴؍۱۴۵) وفیہ عندھم جمیعا محمد بن إسحاق وھو حسن الحدیث إذا صرح بالتحدیث ، ولکنہ ھنا قد عنعن ، فلا أدری وجہ تحسینھم للحدیث ، فکیف التصحیح؟ (۹۹ ، ۱۰۰) )) [ریاض الصالحین کی تحقیق و تخریج میں حافظ زبیر علی زئی n نے اس حدیث پر ضعیف کا حکم لگایا ہے۔]    ۱۷ ؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۲ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 365

محدث فتویٰ

تبصرے