سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(437) بچے کی نماز جنازہ کے لیے کوئی دعا ثابت ہے؟

  • 4805
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 710

سوال

(437) بچے کی نماز جنازہ کے لیے کوئی دعا ثابت ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بچے کی نماز جنازہ کے لیے کوئی دعا ثابت ہے یا صَغِیْرَنَاکے لفظ کو دیکھتے ہوئے عام آدمی والی دعا ہی بچہ کے جنازہ میں پڑھی جائے گی؟  (عبدالستار ،ضلع نارووال)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

َللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا )) والی دعاء درست ہے۔ 2               ۲۱ ؍ ۲ ؍ ۱۴۲۴ھ

2 ابن ماجہ ، حدیث:۱۴۹۸

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 365

محدث فتویٰ

تبصرے