سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(434) نماز جنازہ کی صفوں کی کوئی حد مقرر ہے

  • 4802
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 707

سوال

(434) نماز جنازہ کی صفوں کی کوئی حد مقرر ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ کی صفوں کی کوئی حد مقرر ہے کہ اتنی ہونی چاہئیں۔ مثلاً تین ، پانچ ، سات؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں1 شریعت میں نمازِ جنازہ کی صفوں کی کوئی حد مقرر نہیں۔ واللہ اعلم۔   ۱۹ ؍ ۹ ؍ ۱۴۲۳ھ

1 ابو داؤد ؍ کتاب الجنائز ؍ باب الدعاء للمیت

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 363

محدث فتویٰ

تبصرے