:… رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم کی نماز جنازہ آیا پڑھی گئی، حوالہ مطلوب ہے؟ (ابوبکر حازمی ، امریکہ)
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھی گئی۔
[ ’’ آپ کی چار پائی قبر کے کنارے رکھ دی گئی۔ دس دس صحابہ کرامf اندر داخل ہوتے اور فرداً فرداً نماز پڑھتے۔ کوئی امام نہ ہوتا۔ سب سے پہلے آپ کے خانوادے نے نماز پڑھی، پھر مہاجرین نے ، پھر انصار نے، پھر بچوں نے ، پھر عورتوں نے۔‘‘ ] ۱۲ ؍ ۷ ؍ ۱۴۲۲ھ