جب جمعۃ المبارک کے خطبہ کے اندر اچھی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کررہا ہو تو سبحان اللہ اونچی آواز میں کہنا کیسا ہے؟ (محمد یونس شاکر)
درست نہیں، کیونکہ دورانِ خطبہ سامعین کو استماع و انصات کا حکم ہے۔ ۶ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۴ھ