سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(398) جمعہ کی نماز کا اول وقت کیا ہے؟

  • 4766
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 703

سوال

(398) جمعہ کی نماز کا اول وقت کیا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ کی نماز کا اول وقت کیا ہے؟ (عبدالغفور، شاہدرہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اکثر اہل علم کے ہاں نماز جمعہ کا وقت وہی ہے جو ظہر کا ہے۔ زوال شمس سے لے کر ایک مثل تک تو ظاہر ہے ، اول وقت زوال آفتاب سے متصل وقت ہی ہے باقی وہ نصف تک ہے یا چوتھائی تک یا تہائی تک اس کا مجھے علم نہیں۔                                                           ۹؍۴؍۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 340

محدث فتویٰ

تبصرے