بعض مساجد میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کا ثواب حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ بیس پچیس منٹ میں نمازِ تراویح سے فارغ ہو جاتے ہیں ، پھر وعظ و تقریر کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ، پھر مسجد کی بتیاں (روشنی) بجھا کر بڑی گریہ و زاری کے ساتھ چیخیں مار مار کر رونے کے انداز میں دعا کرتے ہیں ، لیلۃ القدر کا ثواب حاصل کرنے کا یہ طریقہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں؟ اگر یہ طریقہ ثابت نہیں تو کیا یہ بدعت ہے؟ (محمد یونس شاکر )
لیلۃ القدر کے قیام و ثواب کا یہ طریقہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلمسے ثابت نہیں۔