نمازِ تراویح گھر میں پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں ؟
گھر میں پڑھنا افضل ہے ہا ں نمازِ تراویح با جماعت پڑھنا بے جماعت پڑھنے سے افضل ہے اور پچھلی رات پڑھنا پہلی رات پڑھنے سے افضل ہے اگر کوئی نمازِ تراویح پچھلی رات گھر پر با جماعت پڑھے تو اسے تینوں فضیلتیں حاصل ہوں گی۔