سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(379) قنوت پڑھتے ہوئے واحد کا صیغہ پڑھیں گے یا جمع کا ؟

  • 4747
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1300

سوال

(379) قنوت پڑھتے ہوئے واحد کا صیغہ پڑھیں گے یا جمع کا ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قنوت پڑھتے ہوئے واحد کا صیغہ پڑھیں گے یا جمع کا ؟   (محمد بشیر ، بورے والا)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جماعت کی صورت میں قنوت کے اندر جمع کے صیغے استعمال کرنا درست ہے۔۱۵؍۱۰؍۱۴۲۳ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 292

محدث فتویٰ

تبصرے