سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(285) یا اس وقت وہ آدمی اپنی نماز تہجد ادا کرسکتا ہے؟

  • 4716
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1063

سوال

(285) یا اس وقت وہ آدمی اپنی نماز تہجد ادا کرسکتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی کی نماز تہجد رہ جاتی ہے، جب فجر کی اذان ہوتی ہے تو اس کی آنکھ کھلتی ہے، فجر کی اذان کے آدھا گھنٹہ بعد فجر کی جماعت ہوتی ہے کیا اس وقت وہ آدمی اپنی نماز تہجد ادا کرسکتا ہے؟    (محمد یونس شاکر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں وہ سورج طلوع ہونے کے بعد زوالِ آفتاب سے قبل بارہ رکعات پڑھے۔ 3       ۶ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۴ھ

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04

تبصرے