سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(263) فرض نماز کے بعد امام اور مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟

  • 4694
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 854

سوال

(263) فرض نماز کے بعد امام اور مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض نماز کے بعد امام اور مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟         (امین اللہ محمدی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ البتہ فرض نماز کے بعد دعاء رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم سے ثابت ہے قولاً بھی اور عملاً بھی۔                             ۲۳ ؍ ۴ ؍ ۱۴۲۴ھ

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04

تبصرے