سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میاں بیوی کا اولاد دیر سے پیدا کرنے کی خواہش

  • 469
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 596

سوال

میاں بیوی کا اولاد دیر سے پیدا کرنے کی خواہش

سوال:    السلام علیکم     اگر کسی کی نئی نئی شادی ہو اور میاں بیوی دونوں نوجوان ہوں اور وہ یہ ارادہ کریں کہ وہ تین چار سال اولاد نہیں چاہتے تو کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے؟

جواب: نہیں، درست نہیں ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے:
نِسَاؤُكُمْ حَرْ‌ثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْ‌ثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ ۖ وَقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُم مُّلَاقُوهُ ۗ وَبَشِّرِ‌ الْمُؤْمِنِينَ ﴿٢٢٣﴾
تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لئے (نیک اعمال اور نیک اولاد) آگے بھیجو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ تم اس سے ملنے والے ہو اور ایمان والوں کو خوش خبری سنا دیجیئے۔

تبصرے