پتلون پہننا جائز ہے یا نہیں، جنا ب پیغمبر علیہ السلام نے کس طرح کے کپڑے پہننے کا حکم دیا ہے؟
پتلون پہننا جائز ہے مرد کے لیے ناف سے گھٹنا تک مقام ستر مقرر کیاہے اور اسے ڈھانپنا فرض ہے۔ لباس کے پہناوے کا حضور علیہ السلام نے کوئی خاص آرڈر نہیں نہیں دیا، جنابﷺ نرم، نازک یا فیشنی اور کفار کے مخصوص لباس سے پرہیز فرمایاکرتے تھے۔
(اہل حدیث سوہدرہ جلد ۱۵ش ۱۶)