سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(191) نفل نماز ہمیشہ بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں تو کیا رسول ﷺ ہمیشہ ..الخ

  • 4622
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 782

سوال

(191) نفل نماز ہمیشہ بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں تو کیا رسول ﷺ ہمیشہ ..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رواج ہے کہ لوگ نفل نماز ہمیشہ بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں تو کیا رسول ﷺ ہمیشہ نماز نفل بیٹھ کر ہی پڑھتے تھے؟ اگر نہیں تو دستور کرلینا اور ہمیشہ بیٹھ کر ہی پڑھنا بدعت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آنحضرتﷺ نے بعض اوقات نفل بیٹھ کر پڑھے ہیں مگر قانون یہ فرمایا کہ بیٹھ کر نفل پڑھنے کا ثواب کھڑا ہونے کی نسبت نصف ہے۔  (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۴۴۷)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 273

محدث فتویٰ

تبصرے