سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(166) اگر کسی شخص کی نماز تہجد رہ جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

  • 4597
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1398

سوال

(166) اگر کسی شخص کی نماز تہجد رہ جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی شخص کی نماز تہجد رہ جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے بعض کہتے ہیں ایک رکعت وتر پڑھ لینا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ سورج نکلنے کے بعد گیارہ رکعت پڑھنی چاہیے اس میں سے صحت پر کون ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

   بعد طلوع آفتاب پڑھنے والا فریق صحت پر ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۱۱)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 252

محدث فتویٰ

تبصرے