نمازِ ظہر اور عصر، مغرب اور عشاء ساتھ جمع کرکے پڑھے تو سنت نفل پڑھے یا چھوڑ دے؟
جمع صلوتین کی صورت میں آنحضرتﷺ صرف فرض پڑھا کرتے تھے۔ حدیث شریف میں آیا ہے لم یسبح بینھما یعنی نمازوں کے جمع کرنے میں نوافل، سنتیں نہیں پڑھیں۔ (فتاویٰ ثنائیہ ج۱، ص ۴۸۵)