سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(135) قصر نماز کی حالت میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء جمع کرکے پڑھنا

  • 4566
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1294

سوال

(135) قصر نماز کی حالت میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء جمع کرکے پڑھنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قصر نماز کی حالت میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء جمع کرکے پڑھنا درست ہے یا نہیں؟

فرضوں میں قصر کرنا لازم آتا ہے یا سنتوں میں بھی قصر کرنا ضروری ہے۔ بعض آدمی سفر کی حالت میں فقط فرضوں کی قصر کرتے ہیں۔ اور سنتیں موکدہ بھی نہیں پڑھتے۔ کہتے ہیں فرضوں میں قصر ہونے کی وجہ سے سنت کا ادا کرنا ساقط ہو جاتا ہے۔ اس لیے کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ج فرضوں کی رکعات کی کمی قصر ہے۔ سنتوں میں تاکید کم ہو کر بطور نفل رہ جاتی ہے۔ پڑھے ثواب ہے۔  (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۶۰۱)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 214

محدث فتویٰ

تبصرے