سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(129) ایک ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے اگر چند یوم کے لیے..الخ

  • 4560
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1090

سوال

(129) ایک ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے اگر چند یوم کے لیے..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے اگر چند یوم کے لیے اپنے اصل گھر میں جائے تو کیا مسافر سمجھا جائے گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس کا اہل و عیال اہل گھر میں ہو تو وہ اس کا اصل گھر ہے۔ نماز قصر نہ کرے۔ اگر اہل و عیال ساتھ ہو گھر خالی پڑا رہتا ہو اور کبھی کبھار وہاں آجاتا ہو تو مسافر سمجھا جائے گا۔ نماز قصر کرنا جائز ہوگا۔  (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۳۱،۳۲)



فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 211

محدث فتویٰ

تبصرے