سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(128) موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور جو اکثر سفر میں رہتا ہے..الخ

  • 4559
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1186

سوال

(128) موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور جو اکثر سفر میں رہتا ہے..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور جو اکثر سفر میں رہتا ہے اور بطور پیشہ یا ملازم مسافر کہلاتا ہے۔ کیا نماز قصر کرسکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وہ نماز قصر نہیں کرسکتا۔  (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۳۱،۳۲)



فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 211

محدث فتویٰ

تبصرے