سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مشرک کے لیے دعائے مغفرت

  • 453
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 711

سوال

مشرک کے لیے دعائے مغفرت

سوال: السلام علیکم سوال: ایک شخص کسی مشرک کے مر نے کے بعد جان بوجھ کر اس کے لیے دعائے مغفرت کرتا رہے لیکن خود موحد ہو تو کیا یہ بھی مشرکین میں سے ہو جائے گا یا نہیں؟اور اگر ایسا جان بوجھ کر نہ کرے یعنی اسے علم نہ ہو کہ مرنے والا مشرک تھا یا نہیں تو کیا پھر اس د

جواب: مشرک کے لیے دعا کرنے سے کوئی مشرک نہیں ہو جاتا ہے، ہاں اس نے ایک ایسے فعل کا ارتکاب کیا ہے کہ جس سے اسے منع کیا گیا تھا لہذا ایسا موحد جو مشرکین کے لیے دعا کرے، گناہ گار ہو گا لیکن مشرک نہیں ہو گا۔
جہاں تک علم نہ ہونے کی بات ہے تو علم نہ ہونے کی صورت میں انسان سے مواخذہ نہیں ہے۔

تبصرے