سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(96) عید پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ پڑھا

  • 4527
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 841

سوال

(96) عید پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ پڑھا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے ہاں ایک امام نے عید پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ پڑھا کیا اس طرح جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عندالضرورت جائز ہے کوئی حرج نہیں۔  (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۴ ش ۲۸)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 179

محدث فتویٰ

تبصرے