سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کلمہ گومشرک کے ترکہ میں موحداولاد کا حصہ

  • 452
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 680

سوال

کلمہ گومشرک کے ترکہ میں موحداولاد کا حصہ

سوال: السلام علیکم کیاکسی کا باپ کلمہ گو مشرکوں (بریلوی،شیعہ وغیرہ)میں سے ہو تو اس کے مرنے کے بعد اس کی موحد اولاد اس کے مال و جائیداد کی وارث بن سکتی ہے؟اور اگر کسی کو پتہ نہ ہو کہ مرنے والے کا عقیدہ کیا تھا تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

جواب: ١۔ جی ہاں وارث بن سکتی ہے۔
٢۔ اگر تو مرنے والا کلمہ گو مسلمان تھا تو اسے مسلمانوں میں ہی شمار کیا جائے گا۔

تبصرے