سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(80) جمعہ میں دوسری رکعت کے رکوع کے بعد شامل ہو تو آیا وہ نیت جمعہ کی کرے یا

  • 4511
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 843

سوال

(80) جمعہ میں دوسری رکعت کے رکوع کے بعد شامل ہو تو آیا وہ نیت جمعہ کی کرے یا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی شخص نماز جمعہ میں دوسری رکعت کے رکوع کے بعد شامل ہو تو آیا وہ نیت جمعہ کی کرے یا ظہر کی؟ مدراسی علماء کا فتویٰ ہے جمعہ کے دوسرے رکوع کے بعد ملنے والا نماز ظہر پڑھے اور نیت جمعہ کرنے کو حکم دیتے ہیں کیا نیت جمعہ واسطے نماز ظہر کے کفایت کرسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں ہے کہ جمعہ کی ایک رکعت پاؤ تو جمعہ پڑھو ورنہ نماز ظہر کی نیت کرکے نمازِ ظہر پڑھو۔  (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۵۵۹)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 162

محدث فتویٰ

تبصرے