سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مشرکین کے جملے شرک کے رد کے لیے استعمال کرنا

  • 451
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 784

سوال

مشرکین کے جملے شرک کے رد کے لیے استعمال کرنا

سوال:    السلام علیکم     اگر مشرکین کے جملے رد کرنے کے لیے لکھے جائیں تو کیا جائز ہے؟یعنی ان شرکیہ جملوں (شاعری،تحاریر،قصے،کہانیاں وغیرہ۔) کو لکھ کر پھر ان کا قرآن و سنت سے رد کیا جائے تو اس طرح کرنا جائز ہے یا اس صورت حال میں بھی مشرکین کے جملوں کو لکھنا جائزہے؟

جواب: جی ہاں جائز ہے کیونکہ اللہ تعالی نے قرآن میں بھی مشرکین کے شرکیہ کلمات نقل کیے ہیں جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے:
{وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللّهِ وَقَالَتْ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُم بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِؤُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ }التوبة30

تبصرے