سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نابالغ بچے کی طرف سے قربانی

  • 448
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1438

سوال

نابالغ بچے کی طرف سے قربانی

سوال: السلام وعلیکم! کیا نا بالغ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟ اور قربانی کیا ہر صاحب استطاعت پر فرض جو حج میں شریک بھی نہیں ہے؟

جواب: نابالغ کی طرف سے والدین قربانی کر سکتے ہیں اور اس کا اجر اس کے والدین کے لیے بھی ہے۔
جس کے پاس قربانی کے لیے وسعت ہو تو اسے قربانی کرنی چاہیے۔

تبصرے