سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(34) جمعہ میں ایک شخص خطبہ پڑھائے اور دوسرا شخص نماز پڑھاوے ..الخ

  • 4465
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1056

سوال

(34) جمعہ میں ایک شخص خطبہ پڑھائے اور دوسرا شخص نماز پڑھاوے ..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ میں ایک شخص خطبہ پڑھائے اور دوسرا شخص نماز پڑھاوے (اور ایسا کبھی کبھی کرتے ہیں) تو ایسا کرسکتے ہیں اس کے ثبوت میں کوئی صحیح حدیث ہے اگر نہیں ہے تو ایسا کرنا بدعت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ضرورت ہو تو جائز ہے، منع پر کوئی دلیل نہیں نہ اس کی مثال ملتی ہے اس لیے معفو عنہ ہے۔  (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۶۰۹)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 81

محدث فتویٰ

تبصرے