سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(26) جمعہ کے لیے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟

  • 4458
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1065

سوال

(26) جمعہ کے لیے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ کے لیے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے جب تم خطبے کی حالت میں آؤ تو دو رکعت نماز پڑھ لیا کرو۔  (صحیح ، مسلم)

فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۵۸۵


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 77

محدث فتویٰ

تبصرے