سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سرچارج سود کے زمرہ میں

  • 445
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 582

سوال

سرچارج سود کے زمرہ میں

سوال: اسلام علیکم  بل جمع کروانے میں اگر دیر ہو جا ئے تو وہ ادارا ہم پر سر جارج لگا دیتا ہے کیا یہ سرچارج سود کے زمرہ میں آتا ہے؟

جواب: جی ہاں یہ مالی جرمانہ سود کے زمرہ میں آتا ہے۔

تبصرے