بعض لوگ یہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ تمام روحیں جمعرات کے دن اپنے اپنے گھروں کو آتی ہیں اور گھر والے اگر خیرات کرتے ہیں تو وہ خوش ہو کر واپس لوٹتی ہیں، کیا ایسا کرنا چاہیے اور یہ صحیح ہے؟
جمرات میں ارواح کی آمد و رفت کا ذکر کسی صحیح حدیث میں نہیں ہے۔ (الاعتصام جلد نمبر ۳ ش نمبر ۲۰)