سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شک کی بنا پر کھانا چھوڑنا

  • 442
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 884

سوال

شک کی بنا پر کھانا چھوڑنا

سوال: السلام علیکم اکثر ہمسائے لوگ اور رشتہ دار جب خیرات کرتے ہیں تو کھانے پینے کی چیزیں دے جاتے ہیں یہ پتہ نہیں ہوتا کہ یہ غیراللہ کے نام کی ہے یا اللہ کے نام کی تو میں شک کی بنا پر نہیں کھاتا۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟اور اگر کسی کا مریض ٹھیک ہو جائے؟یا کوئی پریش

جواب: اسلام میں شک کا اعتبار نہیں ہے بلکہ ظن غالب یا یقین کا اعتبار ہے لہذا شک کی بنا پر فیصلہ کرنا درست نہیں ہے۔
اللہ کے لیے نذر ماننا یا صدقہ و خیرات کرنا بالکل ایک جائز عمل ہے اور ایسے صدقہ کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تبصرے