ایصال ثواب بذریعہ غذا مردہ کو ملتا ہے یا نہیں؟
بغیر تخصیص وقت، دن، تاریخ اور مہینہ کے میت کو ثواب پہنچانے کی غرض سے میت کی طرف سے نفل، تسبیح، درود یا قرآن شریف کی تلاوت کرنا، غرباء و مساکین کو کھانا کھلانا وغیرہ وغیرہ جائز ودرست ہے۔
(صحیفہ اہل حدیث کراچی جلد ۴۲ ش ۴)