سوئم وغیرہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
میت کے لیے خواہ مرد ہویا عورت بالغ ہو یا نابالغ سوئم، دسواں، بیسواں، چالیسواں، چھ ماہی برسی وغیرہ رسمیں بدعت ہونے کی وجہ سے ناجائز اور ممنوع ہے۔
((اتخاذ الطعام فی الیوم الثابت والسادس والعاشر والعشرین وغیرھا بدعۃ مستقبحۃ کذا فی شرح المنھاج للنووی وکذا فی الکتب الفقہ الحنفیۃ)) (مفتی مدرسۃ رحمانیہ دہلی) (محدیث دھلی جلد نمبر ۹ ش ۸)