برائے طعام للہ روز معین چہلم۔ اور طعام مردہ، مردہ دل کی حدیث کیسی ہے؟
طعام میت کے لیے دن مقرر کرنا ٹھیک نہیں، طعام میت غربا ء کا حق ہے، دوسروں کو نہیں چاہیے۔
(فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۴)