قرأۃ قرآن کا ثواب میت کی روح کو پہنچتا ہے، کیا یہ درست ہے؟
قرأت قرآن کا ثواب پہنچانے کا دستور زمانہ رسالت اور عہد رسالت میں نہ تھا۔ آئمہ اربعہ میں بھی اسی وجہ سے اختلاف ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ اور امام ابو حنفیہ رحمہ اللہ کے نزدیک جائز ہے۔ اور امام شافعی رحمہ اللہ اور امام احمد کے نزدیک نہیں۔ واللہ اعلم ۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول)