وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ختم میت جو آج کل دیا جاتا ہے، کہ مرنے کے بعد کھانا رکھ کر کچھ پڑھتے ہیں۔ اور کھانا تقسیم کرتے ہیں یہ تو آنحضرت ﷺ کے زمانہ میں نہ تھا۔ لہٰذا بدعت ہے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۳۸)