سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) میت کے واسطے تین یا چار روز کے بعد کھانا

  • 4394
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 763

سوال

(205) میت کے واسطے تین یا چار روز کے بعد کھانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کے واسطے تین یا چار روز کے بعد کھاناآگے رکھ کر ختم قرآن مجید بخشا جائے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ طریقہ سنت نبوی علیہ السلام سے ثابت نہیں لہٰذا یہ بدعت ہے۔ جو دعویٰ کرے وہ ثبوت پیش کرے۔

(فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۳۶)



فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 367

محدث فتویٰ

تبصرے