سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(185) قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟

  • 4375
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 849

سوال

(185) قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز نہیں ہیں۔ ان کی حرمت محدثین کے نزدیک مسلم ہے۔ دلائل کتب و سنت اور معتبر کتب فقہ میں موجود ہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۵ ش نمبر ۴۷)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 350

محدث فتویٰ

تبصرے