جب درود شریف پڑھا جاتا ہے۔ تو کیا رسول اللہ ﷺ بالخصوص آپ ﷺ کی قبر شریف کے پاس خود سنتے ہیں اگر نہیں سنتے تو کیسے سنتے ہیں؟
یہ حدیث صحیح نہیں۔ ملاحظہ ہو ابن کثیر زیر آیت کریمہ : ((اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰئِکَۃُ یَصُلَّوْنَ عَلَی النَّبِیَّ)) (پ۲۲ ع ۱۳) ضعیف حدیث مسائل اعتقاد پر معتبر نہیں ہوتی۔
(عبد اللہ امر تسری) (فتاویٰ اہل حدیث جلد ۲ ص ۴۷۳)