سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(138) کیا میت کو لحد میں چت لٹانا چاہیے یا داہنی کروٹ..الخ

  • 4328
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1087

سوال

(138) کیا میت کو لحد میں چت لٹانا چاہیے یا داہنی کروٹ..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا میت کو لحد میں چت لٹانا چاہیے یا داہنی کروٹ، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

داہنی کروٹ قبلہ رو لٹانا چاہیے۔ واللہ اعلم محمد عطا اللہ حنیف (الاعتصام جلد نمبر۱۰ ش نمبر ۳۶)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 250

محدث فتویٰ

تبصرے