سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(134) قبر پر جو شیرینی لے جاتے ہیں..الخ

  • 4324
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 946

سوال

(134) قبر پر جو شیرینی لے جاتے ہیں..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبر پر جو شیرینی لے جاتے ہیں۔ اور تعزیہ کے نزدیک جو شیر ینی اور حلوا لے جاتے ہیں کہ لوگ اُس کے سامنے بطریق پیش کش کر رکھتے ہیں۔ تو اس بارہ میں صحیح اور مرحج قول آنجناب کے نزدیک کیا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 مکروہ ہے۔ (؎۱) (فتاویٰ عزیزی جلد نمبر ۲ ص ۲۵۰)

(؎۱)      یعنی مکروہ تحریمی ہے۔

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 249

محدث فتویٰ

تبصرے