سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(132) میت قبر میں رکھنے سے پہلے سورہ یٓس یا کوئی اور سوہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

  • 4322
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 988

سوال

(132) میت قبر میں رکھنے سے پہلے سورہ یٓس یا کوئی اور سوہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت قبر میں رکھنے سے پہلے سورہ یٓس یا کوئی اور سوہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سنت سے تو ثابت نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ ش نمبر ۳۶)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 248

محدث فتویٰ

تبصرے