سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(91) پہلے عصر کی نماز یا جنازہ؟

  • 4282
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 987

سوال

(91) پہلے عصر کی نماز یا جنازہ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز عصر کی جماعت تیار اس عرصہ میں ایک جنازہ آیا، پہلے عصر کی نماز یا جنازہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز عصر پہلے پڑھیں تو اچھا ہے، جنازہ پہلے پڑھنا منع نہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ نماز عصرفرض عین ہے، اور جنازہ فرض کفایہ ہے، فرض عین کو مقدم رکھنا چاہیے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر ۱ ص ۵۴۱)



فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 161

محدث فتویٰ

تبصرے