سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(88) نماز جنازہ کے واسطے وارث سے اجازت یعنی شرط ہے یا نہیں؟

  • 4279
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1013

سوال

(88) نماز جنازہ کے واسطے وارث سے اجازت یعنی شرط ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ کے واسطے وارث سے اجازت یعنی شرط ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ رواج ہے کہ وارث میت سے اجازت لی جایتت ہے، ورنہ جو امام محلہ ہو یا جو عالم ہو وہ نماز جنازہ پڑھائے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر ۱ ص ۵۴۳)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 160

محدث فتویٰ

تبصرے